Description
فروخت کے لیے: ہائیر آٹومیٹک واشنگ مشین
کمپنی: ہائیر (Haier)
گنجائش: 15 کلو
حالت: بالکل نئی
پیکنگ: اصل ڈبے میں پیک
ہائیر کمپنی کی 15 کلو گنجائش والی آٹومیٹک واشنگ مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین بالکل نئی اور ڈبہ پیک ہے۔
قیمت: 95,000 روپے
رابطہ کریں:
M Sajid Shakoor
(View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ۔