Description
تیز رفتار آٹو رکشہ 23ماڈل تمام کاغذات مکمل اور موجود ہیں ساؤنڈ سسٹم اچھے والا لگا ہوا ہے کوئی خرچہ نہیں ہونے والا شوقیہ اور ضرورت کا سب سامان لگا ہوا ہے گوٹی پانا راڈ سٹپنی جیک وغیرہ سب ساتھ ملے گا گاڑی بہت اچھی حالت میں ہے265000 ڈیمانڈ ہے موقع پر انشا اللّہ مزید رعایت ہو جائے گی شرقپور روڈ تریڈے والی میں گاڑی دیکھ سکتے ہیں رابط نمبر (View phone number)
(View phone number)مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں