Description
السلام علیکم!
لاہور، مرغزار کالونی اور گردونواح کے لیے قابلِ اعتماد آٹو رکشہ پک اینڈ ڈراپ سروس دستیاب ہے۔
*ہماری سروس:*
1. اسکول کے بچوں کے لیے روزانہ پک اینڈ ڈراپ
2. ہسپتال اور کلینک اسٹاف کے لیے
3. آفس اور فیکٹری اسٹاف کے لیے
4. ماہانہ بنیادوں پر بکنگ
*خصوصیات:*
محفوظ اور آرام دہ سواری
وقت کا پابند
مناسب کرایہ
تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور
مرغزار کالونی، وحدت روڈ، ٹاؤن شپ، گارڈن ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں سروس
ماہانہ پیکج پر خصوصی رعایت!
رابطے کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں۔
*
*لوکیشن: مرغزار کالونی، لاہور*