Description
ٹوٹل کام ہوا ہے ماڈل 2020 کچھ بھی کروانے والا کام نہیں حصہ بھی 0 اگلے ہینڈل کا کام بھی 0 نیو فاک نیو رم اگلا اور نیو ہی ٹائر پچھلے ٹائیر بھی نئے ہیں ڈسک بریک کے توے بھی نئے ہیں کوئی بھی کام نہیں کروانا ایک پیچ تک لگوانے کی ضرورت نہیں ہیں فیروز خان کا جنگلا ہے سپیشل ہوڈ لگا ہوا ہے260000 سے نیچے والے رابطہ نا کریں کاغزات بھی کمپلیٹ بائیو میٹرک بھی فورن بلکل صاف ستھرا جیسا تصاویر میں ہے سیم ساری تفصیل صحیح سے بتا دی ہےایسا ہی ہو گا برائے مہربانی پوری تفصیل تسلی سے پڑھ لیں