Description
روزگار سولو آٹو رکشہ برائے فروخت
ماڈل: 2016
ڈیمانڈ: 1,30,000 روپے
روزگار سولو آٹو رکشہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ انجن بالکل ٹھیک ہے۔ رکشہ میرے ذاتی استعمال میں رہا ہے۔ باڈی کے کپڑے کا کچھ کام باقی ہے، باقی تفصیل موقع پر دیکھ سکتے ہیں۔
رکشہ روزگار کے لیے مناسب ہے۔ خریدار گاڑی دیکھ کر تسلی کر سکتا ہے۔
قیمت: 1 لاکھ 30 ہزار روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔