Description
سنگل شاک رکشہ برائے فروخت
رکشہ کمال کی حالت میں ہے، مکمل رننگ کنڈیشن میں!
ہُڈ، جنگلا اور پوشش نئی
نیا LPG گیس سلنڈر
نئی بیٹری انسٹال
نئے ٹائر
پسٹن اور سلنڈر نئے، جینوئن اور زیرو نمبر
اسٹیمپری کے ساتھ
انجن بالکل اوکے
گیس کی کمال ایوریج
ہارن، اشارے، بریک، بتیاں اور مکمل وائرنگ بالکل اوکے
ہر چیز بہترین حالت میں ہے
کوئی چھوٹا سا بھی مسئلہ نہیں، بالکل فِٹ رکشہ ہے
بائیومیٹرک دستیاب نہیں ہے، خریدار کو خود تلاش کرنا پڑے گی۔
رکشہ انتہائی بہترین حالت میں ہے۔ تمام چیزیں بالکل اوکے ہیں، کوئی کام کروانے کی ضرورت نہیں۔
پیسے کی ضرورت ہے، اس لیے رکشہ فروخت کر رہا ہوں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔