Description
ماڈل روزگار آٹو رکشہ فروخت کے لیے موجود ہے۔
مکمل اچھی کنڈیشن میں
بیٹری بالکل نئی لگائی گئی ہے
کاپی بائیومیٹرک کلیر ہے
انجن بہترین حالت میں، اسٹارٹ ایک ہی سیلف پر
سسپنشن اور بریک بہترین
چلانے کے لیے کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں
فیملی استعمال کا صاف ستھرا رکشہ
تمام کاغذات موجود ہیں
دیکھ کر پسند کریں، قیمت مناسب رکھی گئی ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔