Description
philips machine auto CPAP
CPAP machine
CPAP(continuous positive airway pressure)
ایک مشین ہے جو(سلیپ اپینیا) نیند میں خلل پڑنے پڑنے پر استعمال کی جاتی ہے۔یہ آ لہ جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو ٹیوب کے ذریعے نیند کے دوران مسلسل ہوا کا دباؤ مہیا کرتا ہے۔ یہ آلہ جب آپ سو رہے ہوں تو ہوا کا راستہ کھلا رکھتا ہے۔تکہ آپ اپنی جسمانی کاموں کے مطابق آکسیجن حاصل کر سکیں۔ یہ مشین آپ کی نیند کی کوالٹی کو مکمل اور پوراکرسکتا ہے تاکہ `پ کی صحت کے سنگین مسائل جیسا دل کی بیماری اور سٹروک کے خطرے کو کم کردیا ہے۔
تصویر کا حوالہ M books