Description
engine auto clutch 4 gear +kick start self start kabuli engine 97cc normal condition tach star
یہ اٹو کلچ انجن ہے اس میں چار گیئر ہیں جو کہ اگے ہی لگتے ہیں نارمل 70 کی طرح سیلف سٹارٹ ہے اور اس میں گیر بھی ہے کک بھی ہے کنڈیشنل نارمل ہے ٹچ سٹارٹ ہے دھواں نہیں مارنا انجن میں ہلکا پلکا سا کام ہے یہ میں نے لاہور سے منگوایا تھا میں نے کچھ عرصہ چلایا اب میں بیچ رہا ہوں اگر کسی کو اس کی ضرورت ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں