Description
آسٹرالورپ چوزے برائے فروخت
اعلیٰ نسل کی خالص آسٹرالورپ چوزے دستیاب ہیں۔ یہ مرغیاں اچھی صحت، تیز گروتھ اور زیادہ انڈے دینے کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔
خالص نسل (Pure Breed)
صحت مند اور ایکٹو
زیادہ انڈے دینے والی
گھر یا فارم دونوں کے لیے بہترین
مناسب قیمت میں دستیاب
سنجیدہ خریدار ابھی رابطہ کریں۔
پہلے آئیں، پہلے پائیں!