Description
السلام علیکم پیور اسٹرولاپ چوزے سیل کے لیے دستیاب ہیں عمر ایک ماہ قیمت 550 روپے فی چوزہ ہے الحمدللہ تمام چوزے سے صحت مند ہیں تعداد 17 پیس ہیں انشاءاللہ زیادہ چوزے مرغیاں ہیں لینے کے لیے رابطہ کریں میرے واٹس ایپ نمبر پر اور کال کریں اس نمبر پر شکریہ (صفر تین دو صفر چار چار صفر ایک چھ سات اٹھ) جزاک اللہ