Description
آسٹریلین طوطے فروخت کے لیے دستیاب ہیں
میرے پاس تقریباً 35 آسٹریلین طوطے ہیں، جو میں سب ایک ساتھ فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ مختلف اقسام کے طوطے اور جوڑے موجود ہیں۔ تمام جوڑے بریڈنگ کی عمر کے ہیں۔
تمام طوطے اکٹھے خریدنے والے حضرات رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی جائے گی۔
O34556589!4 مزید تفصیلات کے لیے انباکس کریں۔