Description
ملٹی فنکشن 2.0 میڈیا اسپیکر سیٹ
برانڈ: Audionic
ماڈل: DJ66
اچھی ساؤنڈ کوالٹی والا اسپیکر سیٹ فروخت کے لیے۔
والیوم، بیس اور ٹریبل کنٹرول موجود ہیں۔
AUX / Audio Input سپورٹ کرتا ہے۔
FM اینٹینا آپشن بھی موجود ہے۔
پاور: 30W × 2
کنڈیشن: استعمال شدہ
ساؤنڈ بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
باڈی پر استعمال کے معمولی نشانات موجود ہیں
گھر، روم، کمپیوٹر یا ٹی وی کے ساتھ استعمال کے لیے بہترین
بجٹ میں اچھا اور ہیوی ساؤنڈ والا اسپیکر سیٹ۔
ہینڈ ٹو ہینڈ ڈیل ترجیح
دلچسپی رکھنے والے انباکس کریں۔