Description
Audionic Dany AirDots 300 Pro – Wireless Earbuds
بالکل نئی کنڈیشن، نہایت خوبصورت ڈیزائن اور بہترین ساؤنڈ کوالٹی۔
اہم خصوصیات:
- Bluetooth 5.4 جدید ٹیکنالوجی
- بہترین ساؤنڈ اور زبردست بیس
- Quad Mic ENC کالنگ ٹیکنالوجی
- 45ms Low Latency Gaming Mode
- 48 گھنٹے تک بیٹری ٹائمنگ (چارجنگ کیس سمیت)
- IPX5 واٹر اور سویٹ ریزسٹنس
- Full Touch Control
- Voice Assistant سپورٹ
- USB Type-C Charging
- 10 میٹر تک Bluetooth رینج
- Android اور iPhone دونوں کے لیے موزوں
- 13mm ڈرائیور یونٹ
کنڈیشن: بالکل نئی (Like New)
اصل Audionic پروڈکٹ، بہترین آواز اور شاندار بیٹری ٹائمنگ۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔