Description
السلام علیکم!
Audionic کمپنی کا اسپیکر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- بالکل نئی حالت میں ہے۔
- صرف ایک دو مرتبہ استعمال کیا گیا ہے۔
- کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں ہے۔
- اصل ڈبہ اور مائیک بھی ساتھ موجود ہیں۔
- آواز بہترین ہے۔
اصل قیمت 15,000 روپے ہے۔
اسپیکر بالکل صاف ستھرا اور نئی حالت میں ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت: 15,000 روپے (مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے)۔