Description
Attock Bed Folding Charpai
اٹک بیڈ کی پائیدار اور اعلیٰ معیار کی فولڈنگ چارپائی، جو آپ کے گھر کی ضرورت اور سفر کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
خصوصیات:
پائپ: 19 گیج کا ہیوی ڈیوٹی مضبوط پائپ
پٹی: 100% اعلیٰ اور پائیدار کوالٹی
استعمال: گھر کے اندر، صحن، چھت اور پکینک کے لیے بہترین
ڈیزائن: باآسانی فولڈ ہونے والی اور کم جگہ گھیرنے والی
پوری کراچی میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
ڈیلیوری چارجز: 700 روپے
مزید تفصیلات یا آرڈر کے لیے ابھی Chat پر رابطہ کریں یا نیچے دیے گئے Call بٹن پر کلک کریں۔