Description
Router Power Bank (Wi-Fi UPS) – 12V Backup
Load Shedding میں بھی اپنا Wi-Fi بند نہ ہونے دیں!
اعلیٰ معیار کا Router Power Bank (Wi-Fi UPS) دستیاب ہے، جو بجلی جانے کی صورت میں آپ کے راؤٹر کو بیک اپ فراہم کرتا ہے۔
خصوصیات:
- 12V Router کے لیے موزوں
- Plug & Play
- مضبوط اور معیاری ڈیزائن
- گھر، دفتر اور دکان کے لیے بہترین
- استعمال میں آسان
قیمت: Rs. 2,300
Location: Karachi
Contact / WhatsApp: (Chat with seller)
مزید معلومات یا آرڈر کے لیے WhatsApp یا کال کریں۔