Description
یہ ATS واپڈا اور جنریٹر کے درمیان بجلی کی سپلائی خودکار طور پر تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اس میں Auto، Manual اور Off موڈ موجود ہیں، جبکہ جنریٹر کنٹرول کے ٹرمینلز بھی موجود ہیں۔
حالت: استعمال شدہ، جیسا کہ تصویر میں ہے۔
فروخت کی وجہ: اب استعمال میں نہیں ہے۔
قیمت: مناسب آفر قبول کی جائے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
watsapp 0*3*3*3*3*3*8*9*9*9*7