Description
Ata chakki (آٹا چکی) complete setup for sale.
price slightly negotiable.
چکی(45نمبر) + 3 فیز موٹر چکی کے لئے + چھاننا
مکمل سیٹ آپ دستیاب ہے اگر کوئی خریدنا چاہے تو نمبر پر
رابطہ کر سکتا ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے بھی نمبر پر رابطہ کریں، واٹس ایپ بھی موجود ہے۔
قیمت میں کچھ اونچ نیچے کی جا سکتی ہے۔
serious buyers only.
(Chat with seller)