Description
السلام علیکم!
ASUS ExpertCenter PN64 Mini PC برائے فروخت
یہ Mini PC بالکل برینڈ نیو کنڈیشن 10/10 میں ہے، صرف ایک بار ونڈو انسٹال کی ہے، باقی ڈبہ پیک جیسا ہے۔
تفصیلات:
Processor: Intel Core i5-12500H 12th Gen (12 Cores / 16 Threads)
RAM: 8GB DDR5 High Speed
Storage: 256GB NVMe SSD
Graphics: Intel Iris Xe
Condition: 10/10 Brand New
Original Charger Available
Compact Size - جیب میں آ جائے
WiFi 6 - Dual 4K Display Support
یہ آفس، پروگرامنگ، اور گرافک ڈیزائن کے لیے بہترین مشین ہے۔
لوکیشن: اجنیانوالہ، ضلع شیخوپورہ
رابطہ: (Chat with seller) کال / واٹس ایپ
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، شکریہ!