Description
ملازم / اسسٹنٹ – دودھ دہی کی دکان
کام کی ذمہ داریاں:
دودھ، دہی وغیرہ گاہکوں کو دینا
گاہکوں سے رقم وصول کرنا اور روزانہ حساب لکھنا
دکان اور برتن صاف رکھنا
صبح دودھ وصول کرنا اور اسٹاک چیک کرنا
وقت کی پابندی کے ساتھ کام کرنا
شرائط:
ایماندار اور ذمہ دار
حساب کتاب جانتا ہو
صفائی کا خیال رکھے
صبح جلدی آنے کے قابل ہو
عمر: 18–30 سال
تنخواہ: 15000 سے 30000
قریبی علاقے کا رہائشی ترجیحی
رابطہ:
نام: محسن علی
فون نمبر: (View phone number)
پتہ: کھیالی بائپاس 25 فٹ بازار گوجرانوالہ