Description
سسٹنٹ بزنس ڈویلپمنٹ ایگزیکٹو (Assistant Business Development Executive)
Job Responsibilities:
1. نئے کسٹمرز تلاش کرنا اور کمپنی کی مصنوعات و سروسز کا تعارف کروانا۔
2. ڈیری فارمز اور ڈیری شاپس سے فون کالز اور ملاقاتوں کے ذریعے رابطہ کرنا۔
3. کسٹمرز کی ضروریات سمجھنا اور مناسب پروڈکٹس کی تجاویز دینا۔
4. نئے اور پرانے کسٹمرز کے ساتھ فالو اَپ کرنا اور سیلز کے مواقع پیدا کرنا۔
5. سیلز ٹارگٹس حاصل کرنا اور روزانہ کی کالز و کسٹمرز کی رپورٹ تیار کرنا۔
Experience: ترجیحاً سیلز یا مارکیٹنگ کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔