Description
السلام علیکم
میں اردو اور انگلش ٹائپنگ کرتی ہوں۔ ہاتھ کی لکھی کاپی، PDF، امیج سے ٹائپ کر دوں گی۔
سروسز:
1. اسائنمنٹ ٹائپنگ
2. لیٹر، نوٹس، CV بنانا
3. ہاتھ کی لکھی کاپی تیار کرنا
ریٹ: 150 روپے فی صفحہ
ڈیلیوری: 3 گھنٹے کے اندر
پیمنٹ: جیز کیش 50% ایڈوانس، باقی کام کے بعد
لوکیشن: گولیمار، کراچی
سیریس لوگ ہی رابطہ کریں۔ شکریہ