Description
AsifArt کا مکمل لگا لگایا آفس سیٹ آپ برائے فروخت
گرافک ڈیزائننگ، پرنٹنگ کام کے لیے تیار سیٹ آپ مناسب قیمت میں دستیاب
دُکان سائز: 15x8 فٹ
اس سیٹ آپ میں شامل ہے:
* مین گلاس ڈور 10mm موٹا
* 3in1 کمپیوٹر ریک 8x1.5 فٹ 1 عدد
* کمپیوٹر ٹیبل 3.5x1.5 فٹ 1 عدد
* سائیڈ ٹیبل 3x1.5 فٹ 1 عدد
* ڈسپلے الماری 4x2.5 فٹ 1 عدد
* سیٹنگ بینچ "8'x16 1 عدد
* آفس ریوالونگ چیئر 1 عدد
* پلاسٹک چیئرز 4 عدد
* پلاسٹک ٹیبل 1 عدد
* سیلنگ بمعہ 2 عدد فالس سیلنگ فین
کارنر شاپ، بہترین لوکیشن پر واقع
مزید معلومات، تصاویر اور قیمت کے لیے رابطہ کریں
SERIOUS BUYERS ONLY
(View phone number)