Description
Pure Shamo Sindhi Murgay - King Shamo Kulang Breed - 3 Pcs For Sale
السلام علیکم
میرے پاس 3 عدد پیور سندھی اصیل / کلنگ اصیل مرغے برائے فروخت ہیں۔
ماشاءاللہ بہت اچھے قد کاٹھ اور لمبی ہائٹ میں ہیں۔ سفید نلی میں ہیں۔ صحت مند اور ایکٹیو ہیں۔
لوکیشن لاہور ہے۔ کارگو آل پاکستان ہو سکتا ہے۔
شوقین حضرات رابطہ کریں۔
• Breed: Sindhi Aseel / King Shamo / Kulang Aseel • Quantity: 3 • Age14/15: /9 ماہ (پٹھے) • Gender: Male 1fell female 1 پٹھہPrice: 35,000 for 3 (Negotiable)