Description
ہمارے پاس تمام لثانی شامو اور میانوالی نسل کے أصیل پرندے موجود ہیں۔
عمر: 7 ماہ کے پٹھے اور پٹھیاں دستیاب ہیں۔
خصوصیات: انتہائی جارحانہ (Aggressive) اور لڑاکا نسل، جس کی کوالٹی خود آپ کے سامنے ہے۔
ہماری ضمانت: ان شاء اللہ! ایک بار خریداری کے بعد آپ دوبارہ ضرور تشریف لائیں گے۔
قیمت: تمام پرندوں کی قیمتیں ان کی کوالٹی کے لحاظ سے مختلف ہیں۔
خود تشریف لا کر پرندے کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر ہے، تاہم کارگو (Cargo) کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
"دانہ تو عام پرندے کو بھی وہی ڈالنا ہے جو خاص اور اصیل پرندے کو، فیصلہ آپ کا ہے اور کوالٹی ہماری!"