Description
اصیل مرغا برائے فروخت
ماشاءاللّٰہ خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو اصیل مرغا فروخت کیلئے دستیاب۔
لڑائی اور شوقین افراد کیلئے بہترین انتخاب۔
طاقتور جسم
ایکٹو اور چوکنا
خوبصورت کلر اور لمبی باڈی
مکمل صحت مند
لوکیشن: بھینس کالونی، ملیر کراچی
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔