Description
*Title:*
Aseel Murga For Sale - Lakha - Wah Cantt Taxila
*Description:*
السلام علیکم!
واہ کینٹ ٹیکسلا میں ایک خوبصورت اصیل مرغا برائے فروخت ہے۔
*تفصیل:*
نسل: اصیل میاں والی کراس
رنگ: لاکھا
عمر: 15 مہینے کا پٹھا
قد: اچھا، گردن لمبی، نلیاں پیلی مضبوط
صحت: بالکل ایکٹو اور صحت مند، گھر کا پلا ہوا
لڑائی اور شوق دونوں کے لیے بہترین ہے۔لوکیشن:* واہ کینٹ، ٹیکسلا*قیمت:* 6,000 روپےل
*رابطہ:* [ا(View phone number)]
صرف واہ کینٹ ٹیکسلا والے رابطہ کریں۔