Description
* اصیل مرغا برائے فروخت *
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ کوالٹی کا خالص اصیل مرغا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
*خصوصیات:*
نسل: خالص اصیل
رنگ: مکمل کالا، چمکدار
عمر: 3 سال
قد کاٹھ: لمبا، مضبوط اور خوبصورت
بریڈر: بچوں کے لیے بہترین بریڈر مرغا ہے
صحت: بالکل تندرست اور ایکٹیو
کلغی: سرخ اور مضبوط
یہ مرغا گھر کی بریڈ کے لیے بہترین ہے، اس کے بچے بھی بہت اچھے اور مضبوط بنتے ہیں۔ شوقین حضرات کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔
*قیمت: صرف 15,000 روپے*
شوقین حضرات رابطہ کریں، قیمت میں معمولی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
---