Description
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور طاقتور اصیل لاسانی مرغا ہے۔ لمبی گردن، چوڑا سینہ اور چمکدار پر۔ مرغا مکمل ایکٹو اور بہادر ہے۔ اصیل شوقین اور بریڈر حضرات کے لیے بہترین ہے۔
*Price:* 38,00 PKR Per Piece / قیمت: 38,00 روپے فی مرغا
*Note:* Price slightly negotiable for serious buyers. / نوٹ: سنجیدہ خریدار کے لیے قیمت میں تھوڑی کمی ہو جائے گی۔
*Contact:* Inbox or Call
تصویریں اپنی ہیں۔ فضول میسج سے معذرت۔