Description
کمالیہ+مداری لائن اصیل مرغی برائے فروخت ۔ بچوں کی گارنٹی ۔ اسکے ہر پور میں دو سے تین پیلے بچے بنتے ۔۔ خریدنے کے لیے واٹس ایپ رابطہ کریں (Chat with seller).
نوٹ ۔ اسکے پٹھے موجود لینے والے کو تسلی سے دکھائیں جائیں گے کہ کیا چیز بنتی اس مرغی کے بچے ۔ ڈیمانڈ 15 ہزار روپے ۔. موقع پہ کمی بیشی ہو جائے گی