Description
ماشآاللہ — اعلیٰ کوالٹی اور بہترین بلڈ لائن
صحت و تندرستی: 100% ایکٹو، ہیلتھی اور کھلے آزاد ماحول میں پلنے والے بڈر۔ کسی قسم کا کوئی خوف یا ڈر نہیں۔
بلڈ لائن: انتہائی فائٹر / ایگریسو بلڈ لائن
ایک خاص بات:
دانہ تو عام اور لوکل پرندے کو بھی ڈالنا پڑتا ہے اور معیاری پرندے کو بھی—تو پھر شوق ہمیشہ اعلیٰ اور معیاری چیز کا ہی کیوں نہ کیا جائے!
نوٹ:
کوالٹی کی چیز ہے، اس لیے قیمت بھی معیار کے مطابق ہوگی۔
صرف اور صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
فضول پیشکش (Offers) دینے والے حضرات اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں، جواب نہیں دیا جائے گا۔