Description
اصیل مادی فار سیل ، عمر 17 ماہ ، بریڈرز کی تصاویر مل جائیں گی، صاف آنکھ، چھوٹی نوک، خشک چورس نلی، بھرے پلے، سفید ہلکی بھوری نوک نلی اور آنکھ، گرم مزاج کی فائیٹر بچے بنانے والی مادی ہے ،بہت خوبصورت رنگ میں ہے ابھی نئے پر نکال رہی ہے۔ صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔