Description
السلام علیکم دوستو یہ میں نے اپنے گھر میں پالے ہوئے ہیں تحصیل مرغی اور مرغی ہیں یہ بہت ماشاءاللہ ہیوی ہیں ان کا ریٹ صرف اور صرف 30 ہزار ہے لیکن یہ ہے کہ یہ اپ رکھو گے ابھی نئے تیار ہو رہے ہیں ابھی ان کے کیل ابھی نکل رہے ہیں اور ماشاءاللہ بہت زبردست ہے یہ جو بھائی خریدے گا انشاءاللہ وہ دعا دے گا مجھے