All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Aseel hen _ Desi hen 0
1 / 6
Rs 4,000

Aseel hen _ Desi hen

jahangir Kot, Bahawalnagar
2 weeks ago
Details
BreedAseel Others
SexMale
Price4,000
Description
اصیل مرغا خوبصورت اور اچھی کوالٹی کا۔ کوئی بیماری نہیں ہے۔ ایکٹو اینڈ ہیلتھی ہے۔ قد بھی اچھا ہے۔طبیعت غصیل ہے جو اصیل کی خوبی ہوتی ہے۔ باقی چیز آپکے سامنے ہی ہے۔ بہاولنگر کے حضرات تشریف لائیں ۔ باہر سے منگوانے والے پیمنٹ پہلے بھیجیں گے اور ڈلیوری خرچ آپکا اپنا ہوگا۔میں کوئی اضافی رقم نہیں لوں گا۔ شکریہ اکاؤنٹ کے ساتھ موجود واٹس ایپ پر رابطہ کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ 0,3,0,6,0,4,8,2,8,4,7 دیسی اور مصری مرغا مرغیاں لینے کے لئے بھی یہی طریقہ کار ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085136178
Report this ad