Description
مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) سیکھیں — آسان اور سادہ انداز میں!
کیا آپ Artificial Intelligence (AI) کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ کہاں سے شروع کریں؟ یہ ای بُک آپ کے لیے بہترین آغاز ہے!
اس کتاب میں مصنوعی ذہانت کی بنیادی باتیں نہایت آسان اور عام فہم زبان میں بیان کی گئی ہیں، تاکہ طلبہ، beginners اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھنے والے افراد بغیر کسی مشکل کے AI کو سمجھ سکیں۔
اس ای بُک کے ذریعے جانیں کہ AI کیا ہے، یہ کیسے کام کرتی ہے اور آج کی ڈیجیٹل دنیا میں اسے کہاں اور کیسے استعمال کیا جا رہا۔