Description
3 دن کے لیے Cook درکار
اسلام آباد F-6 میں صرف 3 دن کے لیے ایک تجربہ کار Cook (باورچی) چاہیے۔
پاکستانی کھانے بنانے کا تجربہ ہو
ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو
تنخواہ/معاوضہ بات چیت کے بعد طے ہوگا۔
رابطہ(View phone number)
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار افراد رابطہ کریں۔