Description
اب اپنے گھر کو دیں خالص عربک اسٹائل!
Sofa House Quetta لے کر آیا ہے خوبصورت اور آرام دہ Arabic Majlis فیکٹری ریٹ پر۔
قیمت: صرف 4,500 روپے فی رننگ فٹ
ڈیزائن: ماڈرن + روایتی عربک اسٹائل
فیبرک: ہائی کوالٹی، نرم اور دیرپا
فوم: پریمیم ملٹی فوم (بہترین کمفرٹ)
کسٹمائزیشن: سائز، رنگ اور ڈیزائن اپنی پسند کے مطابق
مناسب جگہیں: ڈرائنگ روم، گیسٹ روم، حجروں، ہوٹل و ریسٹورنٹ
مضبوط فریم، لمبی عمر اور بہترین فنشنگ کی گارنٹی
لوکیشن: زرغون روڈ، کوئٹہ