Description
سلائٹلی یوزڈ آرا مشین فروخت کے لیے
سلائٹلی یوزڈ آرا مشین فروخت کے لیے موجود ہے۔ مشین بہت اچھی کنڈیشن میں ہے، بہترین ورکنگ آرڈر میں ہے، اور بالکل صحیح کام کرتی ہے۔ ہیوی ڈیوٹی، مضبوط باڈی، صاف ستھری اور کم استعمال شدہ ہے۔
Very Good Condition
Smooth Running
Ready to Use
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید معلومات یا قیمت جاننے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں