Description
Job Opportunity / نوکری کا شاندار موقع
Company: AR Digital
Position: Digital Marketing Executive
کیا آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں؟ AR Digital کو اپنے آفس کے لیے محنتی اور باصلاحیت افراد کی ضرورت ہے!
تفصیلات (Job Details):
عہدہ (Job Title): Digital Marketing
تجربہ (Experience): Freshers & Experts (تازہ ترین پاس آؤٹ اور تجربہ کار دونوں اپلائی کر سکتے ہیں)
تنخواہ (Salary): Rs. 40,000 - 50,000 (Basic) + Attractive Commission
کمپنی کی طرف سے اضافی سہولیات (Facilities):
کھانا (Food): ایک وقت کا کھانا
لوکیشن (Location):
علی ٹاؤن اورنج لائن اسٹیشن کے قریب، رائے ونڈ روڈ، لاہور۔
رابطہ کریں (How to Apply):
خواہشمند افراد اپنے کوائف اور CV کے لیے فوری نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
Phone / WhatsApp: (Chat with seller)