Description
Negotiate price
کمرشل چولہا اور دیگر کچن سامان برائے فروخت
کمرشل استعمال کا مضبوط اور معیاری اسٹین لیس اسٹیل چولہا (3 برنرز)، ساتھ میں برنرز، بڑے توے/کڑاہیاں اور کچھ دیگر سامان بھی شامل ہے۔ سامان کم استعمال شدہ اور اچھی حالت میں ہے، کباڑ کے حساب سے نہیں بلکہ استعمال کے قابل حالت میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مقام: گارڈن ٹاؤن، اورنگزیب بلاک، لاہور
رابطہ: (View phone number)
دلچسپی رکھنے والے حضرات موقع پر آ کر سامان دیکھ سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔