Description
AppliCare — خرابی کوئی بھی ہو، حل AppliCare کے پاس ہے!
آٹومیٹک واشنگ مشین کی مکمل ریپئرنگ اور ڈیپ سروس
کیا آپ کی واشنگ مشین صحیح کام نہیں کر رہی؟ پریشان نہ ہوں! AppliCare آپ کے لیے لایا ہے پروفیشنل ریپئرنگ اور سروس کی سہولت۔
ہماری سروسز:
آٹومیٹک واشنگ مشین کی ڈیپ کلیننگ اور سروس
موٹر اور گیئر باکس کی مرمت
الیکٹرانک بورڈ کی ریپئرنگ
پانی نہ آنے یا ڈرین نہ ہونے کا مسئلہ
واشنگ مشین کے پرزوں کی تبدیلی
اسپن، وائبریشن اور شور کے مسائل کا حل
ٹاپ لوڈ آٹومیٹک واشنگ مشین کی ریپئرنگ
گھر پر سروس اور ورکشاپ میں ریپئرنگ دونوں دستیاب ہیں۔
سروس ایریا: راولپنڈی اور اسلام آباد
24/7 رابطے کے لیے دستیاب
کال کریں: (View phone number)
WhatsApp: (View phone number)
کسٹمر کی شکایت پر 24 گھنٹوں کے اندر رابطہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
AppliCare — آپ کی سہولت، ہماری ذمہ داری!
اپنی واشنگ مشین کی سروس یا ریپئرنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔