Description
iPhone XS Max — Black Color
Storage: 256 GB
PTA Approved (Physical + eSIM دونوں)
Battery Changed — Best Timings, One Day Battery Backup
Board وغیرہ بالکل No Repair
Panel 100% Genuine
فیس آئی ڈی بالکل صحیح اور مکمل طور پر کام کر رہی ہے۔
پینل پر ایک لائن موجود ہے، جو تقریباً 6 ماہ سے اسی حالت میں ہے اور اس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، یعنی لائن بڑھی نہیں ہے۔ تصویر میں یہ لائن واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔
Condition: 10/10