Description
iPhone XS Original Parts for Sale – Rs. 10,000
آئی فون XS کے بہترین اور ورکنگ پارٹس فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
Available Parts:
- Display / Panel بالکل اوکے اور ورکنگ ہے۔
- Battery بالکل نئی ہے۔
- Cameras بالکل نئے اور ورکنگ ہیں۔
- Back Body موجود ہے لیکن تھوڑی کریکن (Cracked) ہے۔
- Motherboard شامل نہیں ہے، کیونکہ موبائل کا مدربورڈ خراب ہو گیا تھا۔
Total Price: Rs. 10,000
تمام پارٹس کی تفصیل واضح طور پر بتا دی گئی ہے۔ جو چیزیں اوکے ہیں وہ بالکل ورکنگ ہیں۔ خریدنے سے پہلے تسلی کر لیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب خریدار کے لیے بات ہو سکتی ہے۔
Only Parts Sale – Complete Phone نہیں ہے۔ motherboard bhi Sath agar aap kahenge to aapko mil jaega