Description
چھوٹے بھائی نے چالیس ہزار کا لیا تھا۔ اس کا ایکسیڈنٹ ہوا اور موبائل ٹوٹ گیا۔ بیٹری بلکل خراب ہو گئی اور پینل ابھی بھی ورکنک کنڈیشن میں ہے۔ کسی دوسرے موبائل کی بیٹری لگائی تو آن ہو گیا۔ موبائل پی ٹی اے اپرووڈ ہے ۔ کسی بھائی کے موبائل کا اگر بورڈ ڈیڈ ہے تو وہ خرید کر اپنے موبائل کو دوبارہ استعمال کے قابل بنا سکتا ہے۔ میرے پاس اس کی ابھی کی بیٹری لگا کر آن ہونے والی ویڈیو موجود ہے ۔ ویڈیو کےلئے وٹس ایپ کریں۔ بہت شکریہ ۔