Description
**iPhone X For Sale**
iPhone X sale کے لیے available ہے۔
Face ID بالکل ٹھیک ہے
Battery Health: 100%
فون بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
کوئی مسئلہ نہیں ہے
**Final Price: 40,000 روپے تک**
جس بھائی کو لینا ہو وہ inbox/message کرے۔ صرف serious buyers رابطہ کریں۔