Description
السلام علیکم بھائی ائی فون ایکس موبائل ہے باقی ال اوکے صرف گرنے کی وجہ سے اس کا فرنٹ کا کیمرہ ورک نہیں کرتا باقی سب ٹھیک ہے بیٹری ہیلتھ 83 ہے اور 256 جی بی ریم ہے اس کی باقی سب اوکے ہے صرف اس کا وہی مسئلہ ہے کیمرہ سامنے والا ورک نہیں کرتا باقی بیک کیمرہ بھی تھوڑا سلو ہے باقی موبائل زبردست ہے گیم میں سرچ ٹی ایف پی ایس دیتا ہے تین 256 جی بی ہے ایکسچینج کرنا ہو کسی بھائی نے ایکسچینج بھی کر سکتے ہیں