Description
iPhone XS 256GB – Non PTA
Storage: 256GB
PTA: Non PTA
Battery Health: 70%
Condition: کل رات فون گرنے کی وجہ سے صرف اس کا پینل/اسکرین ٹوٹ گئی ہے۔
باقی فون بالکل ٹھیک اور مکمل ورکنگ میں ہے۔
Face ID Working
Mic Working
Charging Working
Wi-Fi Working
Camera Working
فون کی اصل حالت تصاویر میں واضح ہے۔
Demand: Rs. 40,000
مناسب آفر پر بات ہو سکتی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔