Description
iPhone SE 3rd Generation Available
Condition: 10/10
موبائل کی ظاہری حالت بہترین ہے۔
صاف ستھرا اور خوبصورت فون ہے۔
نوٹ: موبائل میں Apple ID / iCloud کا مسئلہ ہے۔ Apple ID کا پاس ورڈ یاد نہ ہونے کی وجہ سے لاک کا مسئلہ آ رہا ہے۔ دکاندار کے مطابق اسے حل کروانے کا خرچہ تقریباً 600 روپے ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔