Description
آئی فون SE 64GB - بہترین کنڈیشن
آئی فون SE 64GB فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بیٹری ہیلتھ 97%
اصل کیمرا، صاف اور بہترین تصاویر
اسموٹھ اور تیز پرفارمنس
ٹچ آئی ڈی مکمل درست کام کر رہی ہے
اسپیکر، مائیک، وائی فائی اور تمام فنکشن درست
صاف ستھری کنڈیشن
کوئی بڑا مسئلہ نہیں
روزمرہ استعمال، کالنگ، سوشل میڈیا اور فوٹوگرافی کے لیے بہترین فون۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
OLX چیٹ کے ذریعے رابطہ کریں۔
مناسب قیمت میں دستیاب۔